Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

کراچی کیلئے پانی سپلائی کے منصوبے کے فور کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد

کراچی کے لئے پانی سپلائی کے منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد کر دی گئی، چیئرمین واپڈا نے کہا کہ حکومت نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم (کے فور) پر عمل درآمد کی ذمہ داری واپڈا کوسونپی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو پانی سپلائی کرنے کے بڑے منصوبےکے فور کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائےگا اور اس منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ کے فور کراچی کو یومیہ 260 ملین گیلن پانی فراہم کرنے کا منصوبہ ہے، اس سے قبل یہ منصوبہ حکومت سندھ نے مکمل کرنا تھا۔
#karachi #karachiupdates

Open chat