Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کراچی یونیورسٹی میں خصوصی حلال تجرباتی لیبارٹری کا آغاز

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی: بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے تحت خصوصی حلال تجرباتی لیبارٹری نے کام کا آغاز کردیا ہے۔ ادارے کے تحت غذا، کاسمیٹکس اور ادویہ سازی کا سائنسی اعتبار سے حلال و غیر حلال ہونے کا تجزیہ کیا جائے گا۔ یہ سہولت تجربہ کار سائنسدانوں کی زیر نگرانی کام کررہی ہے۔ اس حوالے سے ادارے کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی کی لیبارٹری سے حلال اشیا کی تصدیق کرائی جا سکتی ہے۔

Open chat