Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

کراچی: 1 ماہ میں گیارہ سے زائد افراد ڈینگی وائرس کا شکار

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 1 ماہ میں گیارہ سو سے زائد افراد کو ڈینگی وائرس نے اپنا شکار بنایا ہے،۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں گزشتہ 1 ماہ میں 1 ہزار 168 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت سندھ نے بتایا کہ کراچی کا ضلع شرقی سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 465 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سب سے کم ضلع غربی میں 25 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے، جبکہ ضلع جنوبی میں 237 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں 183 افراد میں ڈینگی وائرس رپورٹ ہوا ہے، جبکہ ضلع کورنگی میں 56 اور ضلع ملیر میں 47 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Open chat