Friday, October 30, 2020
Home کھیل کرس گیل نے ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا...

کرس گیل نے ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا

chris gayle1کینبرا: ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر کرس گیل نے ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن کے پاس تھا۔ کرسٹن نے 1996ء کے ورلڈ کپ میں یو اے ای کے خلاف 188 رنز کی اننگز کھیلی تھی جبکہ کرس گیل نے ورلڈ کپ 2015ء کی پہلی ڈبل سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ کرس گیل نے اپنی ڈبل سنچری کے دوران 9 چوکے جبکہ 6 چھکے لگائے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...