Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا، کرونا وائرس کی وجہ سے اسکول بند رہے اور تعلیم کا نقصان ہوا۔ذرائع کے مطابق این جے وی اسکول میں ایک این جی او کی جانب سے طلبا میں ٹیبلٹ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ کوویڈ 19 کا مسئلہ نہ ہوتا تو ہم 30 نئے اسکولوں کا افتتاح کر چکے ہوتے،صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اسکولوں میں سب سے زیادہ ایس او پیز کو فالو کیا جا رہا ہے، کمیٹیز اب بھی اسکولز کے دورے کر رہی ہیں۔ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی کمی ہے جس کی وجہ سے مسائل ہیں۔

Open chat