Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 7 فیصد ہوگئی, مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے کے ساتھ ہی کرونا وائرس کیسز بھی بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 7 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی پہلی لہر میں احتیاط کے پیش نظر شرح صرف ڈیڑھ سے 2 فیصد تھی، یہ تاثر قطعاً غلط ہے کہ ہمارے ہاں سے کرونا وائرس ختم ہوگیا۔ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پہلے کی طرح احتیاط کرنی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اوائل میں عوام نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیےحکومت کا بھرپور ساتھ دیا، ہمیں اپنے روزگار کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی کرنا ہوگی مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ شہری ماسک کے استعمال پر ہر صورت عمل کریں۔

Open chat