January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ابن مریم ہوا کرے کوئی! ...

”بھائی آپ مجھے یہ سوٹ نکال کر دکھائیں گے؟ میں آپ کو دو بار کہہ چکی ہوں۔“ ”بس دو بار ، ایک بار اور...

خاتون نے بلوچ کالونی پل سے چھلانگ کر خودکشی کرلی

 بلوچ کالونی پل سے نامعلوم خاتون نے چھلانگ لگا زندگی کا خاتمہ کرلیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق رات 9 بجے کے قریب ایک خاتون...

جہاز ضبطگی کے مسافر نجی طیارے سے پاکستان روانہ

 ملائیشیا میں پی آئی اے کے ضبط کئے گئے جہاز کے مسافروں کو نجی ائیرلائن کے ذرئعے کراچی کےلئے روانہ کرادیا گیا، لیز کے...

سی این جی اسٹیشن کی بندش میں ایک دن کا مزید اضافہ

سی این جی اسٹیشن کی بندش میں ایک اور دن کا اضافہ، ایس ایس جی سی حکام نے ہفتہ کی صبح 8 بجے سے...

کرونا کی دوسری لہر کے مہلک وار جاری، سندھ میں ریکارڈ‌ کیسز رپورٹ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 11 ہزار 313 ٹیسٹ کیے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ گیارہ ہزار 313 ٹیسٹوں میں سے 480 مریضوں کی رپورٹ مثبت آئی جن میں سے 367 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ میں اب تک کرونا کے ایک لاکھ 46 ہزار 6331 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 مریضوں کا انتقال ہوا جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 631 تک پہنچ گئی۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ میں کروناکے4921 مریض زیر علاج ہیں، مختلف اسپتالوں میں کروناکے245مریض زیرعلاج ہیں، جن میں سے 186 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کرونا سے متاثر ہونے والے 28 مریض اس وقت وینٹی پر ہیں۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat