Friday, October 23, 2020
Home کھیل کرکٹ زوال کا شکار، تباہی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، عمران...

کرکٹ زوال کا شکار، تباہی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، عمران خان

imrankhanteam300x160320x180کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی سی بی کے سلیکشن بورڈ کے رکن نجم سیٹھی پر ایک بار پھر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی میں معاونت کرنے پر ایک صحافی کو کرکٹ بورڈ کا چیف بنا دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ دن بدن زوال کا شکار ہے، کرکٹ بورڈ کی باگ دوڑ ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے جنہیں کرکٹ کا کوئی تجربہ ہی نہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 35 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام کو بہتر بنانے کی بات کر رہا ہوں جب کہ پی سی بی چیف اور آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی نے کرکٹ کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں بہت خامیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی اشد ضرورت ہے، ملک میں کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف بھی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...