Monday, October 26, 2020
Home Trending کلفٹن میں مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کلفٹن میں مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

4-2-2013_94894 Karachi کراچی، کلفٹن میں مقابلے کے دوران ایک ملزم کوزخمی حالت میں دھر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن بلاک ون میں ملزمان شہریوں سے لوٹ میں مصروف تھے کہ اسی دوران پولیس پہنچ گئی، جسے دیکھتے ہی فائرنگ کردی، جس پر پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوگیا، جسے زخمی حالت میں ہی گرفتار کرلیا گیا، جبکہ ملزم کے دیگر ساتھی موقع پاتے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...