Monday, October 26, 2020
Home Trending کل کے بعد ایم کیو ایم سے کوئی واسطہ نہیں ہوگا، عوام 4...

کل کے بعد ایم کیو ایم سے کوئی واسطہ نہیں ہوگا، عوام 4 بجے کاروبار کھول لیں، الطاف حسین

AltafHussainایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عوام 4 بجے کاروبار کھول لیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے کل کے بعد میرا کوئی واسطہ نہیں رہے گا اور وہ کل حیدر آباد میں اپنا آخری خطاب کریں گے۔ الطاف حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’الطاف حسین یونیورسٹی‘‘ کے سنگ بنیاد کی حیدر آباد میں ہونے والی تقریب میں ان کا خطاب آخری ہوگا جس کے بعد ان کا اپنی جماعت سے تعلق ختم ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی الطاف حسین رابطہ کمیٹی پر اعتراضات کرتے رہے ہیں اور کئی بار پارٹی سے تعلق توڑ چکے ہیں تاہم کارکنان کے اصرار پر انہوں نے اپنا بیان واپس لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...