Saturday, October 31, 2020
Home Trending کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی سے میرج ہا ل ایسو سی ایشن...

کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی سے میرج ہا ل ایسو سی ایشن کے صدر کی وفد کے ساتھ ملا قات ر، ات 12 بجے ہا ل بند کرنے پر اتفاق

کراچی، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ رات 12 بجے تک شادی ہا ل بند نہ کرنے والے ما لکان کے خلاف سخت قانونی کا روائی کی جا ئیگی اور حکو متی رٹ کو چیلنج کرنے والے اور حکم نہ ما ننے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا ان خیالات کا اظہا ر انھو ں نے میرج ہال ایسوسی ایشن کے صدر کی سر براہی میں آنے والے ایک وفد سے کمشنر آفس میں ملاقات کے موقعہ پر کیا ۔کمشنر کراچی کو وفد نے یقین دلایا کہ حکومتی احکامات پر مکمل عمل درآمد کیا جا ئیگااور شادی ہا ل رات 12 بجے تک بند کردیئے جا ئینگے انھوں نے کمشنر کراچی کے احکامات پر مکمل اتفاق ۔سپورٹ اور رضامندی کا اظہا ر کیا ۔

کمشنر کراچی نے کہاکہ سائیٹ ایسو سی ایشن اور کراچی چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری نے بھی پر زور مطالبہ کیا ہے کہ تمام شا دی ہا ل میں تقاریب رات 12 بجے سے قبل ختم کرکے ہا ل 12بجے تک بند کردیئے جا ئیں ۔ تاکہ بجلی کی بچت۔ سیکوریٹی کے اشوز اور تاخیر سے گھر پہنچنے کے معاملات کو بخوبی حل کیا جا سکے ۔کمشنر کراچی نے کہا کہ عوام کے بہتر مفاد کیلئے کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کو ہر صورت میں یقینی بنا یا جائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...