Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

کنٹونمنٹ بورڈ، بلدیاتی الیکشن کا انعقاد خوش آئند عمل ہے، شہریوں کا ردعمل

cantonment election1کراچی، 17سال بعد ہونے والےکنٹونمنٹ بورڈ زکے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے شہریوں نے بھی اپنے حق رائے دہی کا بھرپور اظہار کیا۔ عوام کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن کا انعقاد خوش آئند عمل ہے۔کراچی میں 6کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ صبح 8بجے سے شروع ہونے والے پولنگ کے عمل میں ووٹرز کی بڑی تعداد نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پر سکون ماحول میں انتخابات کا انعقاد ایک اچھی روایت ہے۔اس کومستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے۔ ووٹرز نے امید کا اظہار کیا کہ انتخابات سے منتخب ہونے والے نمائندے ان کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار اداکریں گے۔ ووٹرزکا کہناتھا ہے کہ 17ٓسال بعد کنٹونمنٹ بورڈ ز کے انتخابات کا انعقاد تو ہوگیا لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ اس تسلسل کو برقرار رکھا جائے۔ 17سال بعد کنٹونمنٹ بورڈ زمیں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کو شہریوں نے خوش آئند قراردیا ہے۔

Open chat