Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کورنگی، علاقہ مکینوں کا تجاوزات کے خلاف شہری حکومت کے آپریشن پر...

کورنگی، علاقہ مکینوں کا تجاوزات کے خلاف شہری حکومت کے آپریشن پر احتجاج

Korangi townکراچی، کورنگی میں علاقہ مکینوں کی جانب سے تجاوزات کے خلاف شہری حکومت کے آپریشن پر احتجاج کیا گیا ، مشتعل افراد نے ٹائر جل کر سڑک بند کر دی اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کورنگی مصطفٰی تاج کالونی میں علاقہ مکینوں نے کے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے ممکنہ طور پر آبادی کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹائر نذر آتش کر کے سڑک بلاک کر دی۔
علاقہ مکینوں کے مطابق کے ایم سی کی جانب سے بغیر کسی نوٹس کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے ۔ مصطفٰی تاج کالونی تسلیم شدہ کچی آبادی ہے اکثر مکینوں کے پاس کچی آبادی کی لیز بھی موجود ہے۔
اس حوالے سے کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ، آبادی کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جا سکتی ۔ احتجاج میں بچوں اور خواتین کی کی بڑی تعداد شریک تھی ، احتجاج کے باعث اطراف کی شاہراہوں میں بد ترین ٹریفک جام ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...

شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

کراچی:شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، آوارہ کتوں کا ایک علاقہ مکین پر حملہ، جان بچانے کے لئے بھاگ کر...