کراچی، کورنگی نمبر6 میں کربلا گرائونڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، پولیس کے مطابق زخمی شخص کی شناخت رب نواز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کا مزید کہنا تھا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا لگتا ہے تاہم تفتیش کررہے ہیں