Wednesday, October 21, 2020
Home Trending کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کا چھاپہ، 5 جواری گرفتار

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کا چھاپہ، 5 جواری گرفتار

karachiکراچی: کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے بلال کالونی میں خفیہ اطلاع پر جوئے کے اڈے پر چھاپا مارا گیا،جہاں موجود 5 جواریوں کوجو کہ جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔اڈے سے جوئے میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لے لیاگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...