Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق محمود آباد ٹی پی ٹو گرائونڈ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ  مزمل...

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،2 لاشیں ملی

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

crime320x180کراچی، پولیس نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چھاپہ مارا جہاں سے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کی شناخت عمران عرف آفریدی کے نام سے ہوئی ہے جو قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا جب کہ ملزم نے کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کےقبضے سے اسلحہ اور دستی بم سمیت دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے جب کہ ملزم کے خلاف کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Open chat