کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس، کورکمانڈر کراچی، وزیراطلاعات، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب و دیگر کی شرکت، مراد علی شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کراچی میں تیزی سے بڑھ رہا ہے، تمام ڈی ایم سیز ایس او پیز پر سختی عملدرآمد کروائیں۔