کراچی، کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گلشن اقبال میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ،اسسٹنٹ کمشنر مشل مغل نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ ہرصورت لاک ڈائون پر عملدرآمد کرایا جائے ، پولیس کے مطابق اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب رات 10 بجے تک تمام کاروباری مراکز، شادی ہالزاور ہوٹلز بند کردیئے جائیں