کراچی، گلشن اقبال کے بعد ضلع غربی میں بھی اسمارٹ لاک ڈائون نافذ، ڈپٹی کمشنر غربی نے ضلع بھر میں لاک ڈائون نافذ کرنے کی ہدایت کردی، پولیس رات تک کاروباری مراکز، شادی ہالز اور ہوٹلز بند کرائے، ضلع بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔