Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کوئٹہ سوگ میں اور کراچی پولیس افسران امریکی قونصل خانے میں محفل...

کوئٹہ سوگ میں اور کراچی پولیس افسران امریکی قونصل خانے میں محفل رقص میں شریک

rsz_l_202801_055714_updatesکراچی، سانحہ کوئٹہ کے بعد بلوچستان پولیس حالت سو گ میں ہے لیکن سندھ پولیس افسران کراچی میں امریکی قونصل خانے میں گزشتہ شب سجنے والی محفل رقص میں لطف اندوز رہے، جس میں شہریوں کے علاوہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے بھی شرکت کی
ان کے علاوہ سندھ پولیس کے کئی اعلیٰ افسران ڈی آئی جی ویسٹ ذولفقار لاڑک، ڈی آئی جی ساﺅتھ آزاد خان، ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل اور ایس ایس پی ویسٹ پیر محمد شاہ بھی شریک تھے۔یاد رہے کہ آئی جی سندھ نے کراچی میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کی ہدایت جاری کی ہوئی ہے تاہم پولیس افسران کی اس موقع پر میوزیکل نائٹ میں شرکت پر شہریوں نے حیرت کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...