Friday, October 23, 2020
Home Trending کٹی پہاڑی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کٹی پہاڑی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

crimeکراچی، کٹی پہاڑی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاﺅن میں کٹی پہاڑی کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملیں،جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، مقتولین کی شناخت جعفر اور کاشف کے ناموں سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...