Thursday, October 22, 2020
Home کھیل کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ سوچ بچار کے بعد ہوگا، شہر یار...

کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ سوچ بچار کے بعد ہوگا، شہر یار خان

 shahryar-khanپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ سوچ بچارکے بعد ہوگا، جلد بازی میں کوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتے۔ غیرضروری اسٹاف کوفارغ کردیا جائیگا۔ نیشل اسٹیڈیم کراچی میں صحافیوں سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے شہریارخان نے کہا کہ دورہ سری لنکا میں ٹیم کی خراب کارکردگی کے باوجود کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ سوچ بچارکے بعد کریں گے۔

شہریارخان نے گزشتہ آٹھ برس میں بورڈ میں ہونیوالی بھرتیوں پربھی تشویش کا اظہارکیا۔ انہوں نے اخراجات میں کمی کیلئے غیرضرو ری اسٹاف کو فارغ کرنے کا عندیہ بھی دیدیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدے داروں سے ملاقات بھی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...