Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کھانے کے فوائد بچوں کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، تحقیق

کھانے کے فوائد بچوں کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، تحقیق

کراچی،         بچوں کی بات کریں تو کھانے کے فوائد بچوں کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، یونیورسٹی آف شکاگو میں ہونےو الی تحقیق میں 3 سے 5 سال

baby101380765079

 کے بچوں کو مختلف غذاﺅں کے فوائد بتائے گئے لیکن ان نے اس جانب کوئی توجہ نہیں دی کیونکہ ان کی رائے یہ تھی کہ اگر بات مان بھی لی جائے تو مزے پر سمجھوتہ کرنا پڑے گا جو ان کو کسی بھی طور منظور نہیں تھا۔

اب محققین کا کہنا ہے کہ والدین یا کھانے کی اشیا بنانے والی کمپنیوں کی توجہ اچھے کھانے کی فراہمی پر ہونی چاہیے نہ کہ کسی پیغام پر کیونکہ وہ تو کسی بھی طور بچوں کو متاثر نہیں کر سکے گا۔

ڈاکٹر مائیکل میمارن اور ڈاکٹر آئیلیت فش باچ نے مشترکہ طور پر یہی کہا کہ اگر بچوں کو کچھ کھانے کے لئے دیا جاتا ہے اور ساتھ ہی یہ کہا جائے

کہ اس کو کھانے سے ذہین ہو جاﺅ گے، آنکھیں کی بینائی تیز ہو جائے گی یا گورے ہوجاﺅ تو ان کو لگتا ہے یہ کھانا مزے کا نہیں کیونکہ یہ تو دوا کے طور پر کام کرے گا لہذا وہ اس کھانے کو کم کھاتے ہیں جبکہ اگر صرف کھانا اچھے انداز میں پیش کردیا جائے تو وہ زیادہ کھانا کھاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...