Monday, October 26, 2020
Home Trending کھانے کے فوائد بچوں کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، تحقیق

کھانے کے فوائد بچوں کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، تحقیق

کراچی، بچوں کی بات کریں تو کھانے کے فوائد بچوں کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، یونیورسٹی آف شکاگو میں ہونےو الی تحقیق میں 3 سے 5 سال کے
chilrends-foodبچوں کو مختلف غذاﺅں کے فوائد بتائے گئے لیکن ان نے اس جانب کوئی توجہ نہیں دی کیونکہ ان کی رائے یہ تھی کہ اگر بات مان بھی لی جائے تو مزے پر سمجھوتہ کرنا پڑے گا جو ان کو کسی بھی طور منظور نہیں تھا۔

اب محققین کا کہنا ہے کہ والدین یا کھانے کی اشیا بنانے والی کمپنیوں کی توجہ اچھے کھانے کی فراہمی پر ہونی چاہیے نہ کہ کسی پیغام پر کیونکہ وہ تو کسی بھی طور بچوں کو متاثر نہیں کر سکے گا۔

ڈاکٹر مائیکل میمارن اور ڈاکٹر آئیلیت فش باچ نے مشترکہ طور پر یہی کہا کہ اگر بچوں کو کچھ کھانے کے لئے دیا جاتا ہے اور ساتھ ہی یہ کہا جائے کہ اس کو کھانے سے ذہین ہو جاﺅ گے، آنکھیں کی بینائی تیز ہو جائے گی یا گورے ہوجاﺅ تو ان کو لگتا ہے یہ کھانا مزے کا نہیں کیونکہ یہ تو دوا کے طور پر کام کرے گا لہذا وہ اس کھانے کو کم کھاتے ہیں جبکہ اگر صرف کھانا اچھے انداز میں پیش کردیا جائے تو وہ زیادہ کھانا کھاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...