کراچی، ملیر کھوکھرا پار فٹبال گراؤنڈ کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مرنے والا شخص چھیپا ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ متوفی کی شناخت 40 سالہ محمد ارشد ولد سراج الدین کے نام سے ہوئی ہے۔