ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeبین اقوامیکینیڈا میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

کینیڈا میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

کینیڈا نے پیر 27 فروری کو اعلان کیا کہ وہ حکومتی اہل کاروں کے زیر استعمال تمام موبائل آلات میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا رہا ہے۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چینی ملکیت کی اس ویڈیو شیرنگ ایپ پر مغرب کی تشویش مسلسل بڑھ رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code