Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری،وزیراعلیٰ سندھ آج پریس کانفرنس میں حقائق سامنے رکھیں گے

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری کے پیچھے کوئی نہ کوئی عوامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ آج پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے رکھیں گے,شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ کیپٹن(ر)صفدرکی واقعے سے متعلق صبح پتہ چلا تھا، درج ایف آئی آرمیں وقت شام7بجے لکھا گیا ہے ، تحقیقات کے بعد تمام حقائق قوم کے سامنےلائیں گے۔

Open chat