Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا ، کمیٹی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ سندھ کوپیش کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدر کو کمیٹی میں یا وڈیولنک پر بلانے کافیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ آئی جی سندھ،ایڈیشنل آئی جی کوبھی ایک دودن میں طلب کیاجائے گا۔کمیٹی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ سندھ کوپیش کرے گی اور ضرورت پڑنے پرمریم نوازسے بھی رابطہ کیا جائے گا جبکہ کمیٹی متاثرہ ہوٹل کے کمرے،آئی جی کی رہائشگاہ کامعائنہ بھی کریگی۔

Open chat