Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو نےمریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا، ہم یقین دلاتے ہیں نوازشریف کو 15 جنو ری تک واپس لاکر جیل میں ڈالیں گے۔ کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے مزید کہا کہ کسی میڈیا ہاؤس نے یہ نہیں دکھایا کہ زبردستی ہوئی،دروازہ ٹوٹا ہ، صفدراعوان بڑے اطمینان کیساتھ وی آئی پی پروٹوکول تک پولیس موبائل میں گئے، ان کے چہرے پر غصہ نہیں تھا اورپرسکون اندازمیں گاڑی تک گئے.

Open chat