Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

کے الیکٹرک کی لوٹ مار کے خلاف عوام بیدار ہوچکے ہیں،

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں کاروباری مندی ختم کرنے کے لیے حکومت ٹھوس اقدامات کرے، کرونا وائرس کی وجہ سے 2ماہ سے زائد لاک ڈاؤن کے بعد تاجروں کو درپیش معاشی پریشانیوں سے نکالاجائے،کراچی کے عوام اور تاجروں کے حقوق کی بحالی کے لیے جماعت اسلامی اپنی کوششوں کو جاری رکھے گی، مردم شماری، کوٹہ سسٹم اور کے الیکٹرک کی لوٹ مار کے خلاف عوام بیدار ہوچکے ہیں، 99فیصد عوام نے ریفرنڈم میں ظالمانہ سسٹم کو مسترد کردیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر، بوہری بازار،موچی گلی اور ملحقہ مارکیٹوں کے دورے کے موقع پر تاجروں سے ملاقات میں کیا، اس موقع پربوہری بازار موچی گلی ایسوسی ایشن کے سرپرست جمال سیٹھی،فخر الدین ہریانہ والا،بوہری بازار کے صدر منصو رجیک،نائب صدر طیب بھائی،موچی گلی کے رہنما احسان سنی اور دیگر موجود تھے۔

Open chat