Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کے الیکٹرک کے لیے بجلی 81 پیسے فی یونٹ مہنگی

Kelectricنیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی اکیاسی پیسے یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہوگی۔نیپرaا کے اعلامیہ کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے مئی کے بلوں میں اضافی وصولی کی جائے گی۔ نیپرا کے مطابق جنوری میں صارفین نے ایک ارب ایک کروڑ آٹھ لاکھ یونٹ بجلی استعمال کی۔ جنوری میں بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت میں اضافہ ہوا۔ نیپرا نے کراچی میں بلا جواز لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک کو پوری صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Open chat