Saturday, October 31, 2020
Home Trending کے ایس ای میں شدید مندی، انڈیکس میں 1300 پوائنٹس سے زائد...

کے ایس ای میں شدید مندی، انڈیکس میں 1300 پوائنٹس سے زائد کی کم

KSE-1001کراچی، ملک کی سیاسی صورتحال نے اسٹاک ایکسچینج کو بھی شدید متاثر کرکے رکھ دیا ہے اور ایک گھنٹے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار 300 پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوئی۔

ہفتے کے پہلے روز ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز انتہائی مندی کے ساتھ ہوا۔ ملک میں مخدوش سیاسی صورت حال کے پیش نظر سرمایہ کاروں میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 29ہزار 380 پوائنٹس کی سطح پر موجود تھا تاہم ایک گھنٹے میں ہی انڈیکس ایک ہزار 355 پوائنٹس کی کمی کے بعد 28 ہزار 37 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

ایک وقت میں انڈیکس 28ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گرتا ہوا محسوس ہورہا تھا تاہم بعد میں مندی کا اثر کسی حد تک زائل ہوا۔ اب سے کچھ دیر قبل 28 ہزار ایک سو کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...