Thursday, October 22, 2020
Home Trending کے ایس ای 100 انڈیکس 33460 پوائنٹس پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس 33460 پوائنٹس پر بند

kse13-8کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل نہ چھٹ سکے۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر تینتیس ہزار چار سو ساٹھ پر بند ہوا۔مارکیٹ میں جاری مندی کا رجحان آج بھی پورا دن جاری رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے اختتام پر ایک سو پندرہ پوائنٹس کی کمی کے بعد تینتیس ہزار چار سو ساٹھ پر بند ہوا۔ مارکیٹ سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایس سیکیورٹی کی جانب سے کیے گئے فراڈ نے مقامی سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح کیا ہے۔کے ایس بی بینک اور بینک اسلامی کے انضمام کی خبر کے ساتھ کسب کے شئیر کی قیمت گرنے کی خبریں بھی گردش میں ہیں جو مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب کر رہیں ہیں۔ اس کی وجہ سے ہفتے کے اختتام تک مارکیٹ میں کوئی مثبت اثرات مرتب ہوتے نظر نہیں آرہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...