Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کے ڈی اے افسران اوراسٹیٹ ایجنٹ مافیا کا گٹھ جوڑ، کرپشن عروج...

کے ڈی اے افسران اوراسٹیٹ ایجنٹ مافیا کا گٹھ جوڑ، کرپشن عروج پر

KDAکراچی، کورنگی کے علاقے مہران ٹاﺅن میں واقع مہران ٹاﺅن اورسیز سوسائٹی جس کا قیام 41 پہلے عمل میں آیا تھا لیکن 90 فیصد الاٹیز علاقے کا ریگستانی منظر دیکھ کر پہلے چالان جمع کروانے کے بعد پلٹ کر نہیں آئے حکومت کی جانب سے ان الاٹیز کے چالان کو کینسل بھی نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان خالی پلاٹوں پر کئی کئی لاکھ روپے فنڈ ریونیو میں جمع کرائے بغیر ان پلاٹوں کو ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا مگر کے ڈے اے کے کرپٹ افسران اورعلاقے میں موجود اسٹیٹ ایجنٹس نے گٹھ جوڑ کرکرے ون سائڈر ٹرانسفر اورشفٹنگ فائلیں بنا کر عوام کو فروخت کرنا شروع کردیا ہے جن کی قانونی طورپر کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق مہران ٹاﺅن کے پورے علاقے میں 3 سے چارمنظم گروپ کام کررہے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر جعلی فائیلیں فروخت کررہے ہیں اور مہران ٹاﺅن اورسیزسوسائٹ جو خالصتاً رہائشی کالونی اب کسی انڈسٹرئل زون کا منظر پیش کرنے لگی ہے علاقے کے لوگوں کے مطابق کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور دیگر اداروں کے کرپٹ افسران کے ہاتھوں اتنے بڑے پیمانے پر کرپشن کا سارا خمیازہ عوام کو ہی بھگتنا پڑے گا کیونکہ ایکشن لینے والے خود کرپشن میں شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...