Wednesday, October 21, 2020
Home Trending گال ٹیسٹ: سری لنکا نے 2 وکٹوں نقصان پر 174 رنز

گال ٹیسٹ: سری لنکا نے 2 وکٹوں نقصان پر 174 رنز

sports-galetest-pakistanvssrilankaکراچی،گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز جاری ہے، کھیل کے تیسرے دن پہلے سیشن میں میزبان ٹیم کو صرف ایک وکٹ کا نقصان ہوا اورکھانے کے وقفے تک 2 وکٹ پر 174 رنز بنالئے۔سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکا نے 99 رنز ایک وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی۔کوشال سلوا نے نصف سنچری مکمل کی،لیکن 64 رنز بناکر وہ محمد طلحہ کی گیند پر آﺅٹ ہوگئے۔

کمار سنگاکارا نےذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اینڈ سنبھالے رکھا اور نصف سنچری اسکور کی،جنید خان کی تباہ کن بالنگ بھی پاکستان کو کامیابی نہ دلاسکی، یوںپاکستان کے 451 رنز کے جواب میں میزبان ٹیم نے کھانے کے وقفے تک 2 وکٹ پر 174 رنز بنالئے تھے۔سنگاکارا63 اور جے وردنے 18 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔جنید خان اور طلحہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...