Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 45 سالہ محمد نواز کے نام سے کی گئی ،متوفی پاکستان نیوی میں پیٹی آفیسر تھا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، دوسری جانب نیا ناظم آباد کے علاقے میں عید گاہ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس کا سب انسپکٹر 58 سالہ عبدالرحیم ولد عبدالزمان زخمی ہوگیا ، مضروب کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی ،عبدالرحیم کو پاؤں پر زخم آئے۔علاوہ ازیں نیشنل ہائی وے پر پورٹ قاسم کے قریب گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کواسپتال منتقل کر دیا گیا جس کی شناخت کی شناخت غلام رسول کے نام سے کی گئی جس کی عمر تقریباً 55 سال تھی۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat