Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

گاڑی پر پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا ملزم گرفتار

نیو کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا ملزم گرفتار کرلیا،ٹریفک پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر غلام نبی میمن کی ہدایت کارروائی شروع کی گئی، پرائیویٹ گاڑی پر ایس پی 5959 نمبر کی عام طور پر تیار کردہ ہاتھ سے لکھی نمبر پلیٹ نصب تھی، گاڑی میں موجود عباد نامی ملزم پولیس کے روکے جانے پر مختلف ہیلے بہانے کرتا رہا مگر تفتیش کے دوران جعل ساز نکلا جسے گرفتار کرکے گاڑی ضبط کرلی گئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلال کالونی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ پاکستان دفعات 171/170 عائد کی گئی ہیں

Open chat