Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گزری، کسٹم حکام نے نایاب نسل کے باز کی فروخت ناکام...

گزری، کسٹم حکام نے نایاب نسل کے باز کی فروخت ناکام بنادی

کراچی، گزری میں نایاب نسل کے باز کی فروخت کی خفیہ اطلاع پرچھاپہ کسٹم حکام کو مہنگا پڑگیا، گرفتار ملزم کے ساتھیوں کی مزاحمت پر کسٹم اہلکاروں کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑے، علاقے میں خوف ہ ہراس۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہہی علاقہ پولیس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی، دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...