Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

گلبائی میں تصادم، فائرنگ اور پتھراؤ سے 5 افراد زخمی

Police320x180کراچی: گلبائی میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گلبائی میں 2 گروپوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں فائرنگ اور پتھرائو سے 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ موقع پر پولیس نے پہنچ کر صورت حال کو کنٹرول کرلیا ہے۔

Open chat