کراچی، گلبرب بلاک 13 میں سیوریج سسٹم تباہ ، سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑھ گئے، اتوار اور پیر کی رات کو موٹرسائیکل سوار سیوریج کے پانی سے بھرے گڑے میں جاگرا،موقع پر موجود شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا ،نوجوان کو شدید چوٹیں آئیں،