Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

گلستانِ جوہرمیں نجی اسکول کےخلاف والدین کااحتجاج

گلستانِ جوہر میں نجی اسکول کے خلاف والدین سراپا احتجاج، والدین کا کہنا ہے کہ اسکول انتضامیہ نے ہمیں بے حد پریشان کر رکھا ہے،پہلے ماہانہ فیس 1000 روپے تھی اب فیس میں 400 روپے اضافہ کر کے 1400 کردی ہے،والدین کا کہنا تھا کہ عالمی وبا سے صرف اسکول کے مالی معاملات نہیں بلکہ پوری دنیا ہی متاثر ہوئی ہے،عالمی وبا کی وجہ سے گھر میں رہ کر گھر کا خرچہ بڑھی مشکل سے چلتا ہے اسکول انتضامیہ کی اس مانگ نے ہمیں بے حد پریشان کر کے رکھ دیا ہے، اپنے بچوں کی پڑھائی کا بھی نقصان نہیں کر سکتے اور اسکول فیس میں اضافہ بھی نا قابل برداشت ہے، محکمہ تعلیم اضافی چارجز اور فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے وگر نہ ہم عدالت سے رجوع کریں گے

Open chat