کراچی، گلشن معمار میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے کا معاملہ، پولیس نے خاتون ورکر کی شکایت پر 5 افراد کے خلاف مقدمہ در کرلیا۔ خاتون نے شکایت درج کراتے ہوئے کہا کہ اسے فرائض کی انجام دہی کے دوران کچھ لوگوں نے اسے ہراساں کیا جس کے بعد سے وہ اب تک خوف میں مبتلا ہے انہوں نے حکام سے تحفظ کی اپیل کردی