کراچی ، گورنرسندھ سے پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسویسی ایشن کے وفد کی ملاقات، وفد کی قیادت معروف صنعت کارزاہد سعید کررہےتھے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ حکومت فارما سوٹیکل انڈسٹری کے فروغ کےلئے جلد فارما سوٹیکل ایکسپورٹ کونسل کو فعال کرے گی،