Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت گورنر سندھ نے کسی مجرم یا ملزم کو تحفظ فراہم نہیں کیا،...

گورنر سندھ نے کسی مجرم یا ملزم کو تحفظ فراہم نہیں کیا، ترجمان

ishrat ul Ibad Khanکراچی: گورنر سندھ نے آج تک کسی مجرم یا ملزم کو تحفظ فراہم نہیں کیا ۔ گورنر سندھ کو کسی ملزم کو تحفظ فراہم کرنے کا اختیار حاصل نہیں، ترجمان گورنر سندھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج تک کسی ملزم کو تحفظ فراہم کیا اور نہ ہی اس کا اختیار گورنر سندھ کو حاصل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...