Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے گھر میں مصالحے کے طور پر کام میں لے جانیوالی کالی مرچ...

گھر میں مصالحے کے طور پر کام میں لے جانیوالی کالی مرچ ہے امراض کی دوا

6704blackکراچی(سیدماجدعلی) گھر میں مصالحے کے طور پر کام میں لی جانے والی کالی مرچ کئی بیماریوں کی دوا بھی ہے. کھانے کے ساتھ ساتھ گلے کی خراش دور کرنے کے لئے اسے چائے میں بھی ڈالا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ترکاریاں میں بھی چٹکی بھر کالی مرچ اسے اور مزیدار بنا دیتی ہے. کالی مرچ ایک ڈرگ کے طور پر بھی کام کرتی ہے آئیے جانتے ہیں اس کے فوائد کے بارے میں۔
عمل انہضام میں مددگار
کالی مرچ انہضام فعل کو درست بناتی ہے. اس سے پیٹ درد،قبض، گیس کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ ایک کپ پانی میں نیبو کا رس اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ اور سیاہ نمک ڈال کر پینے سے گیس میں راحت ملتی ہے.
آنکھوں کی روشنی
آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ پاو¿ڈر کو گھی کے ساتھ ملا کر اس کا پیو اس کے باقاعدہ استعمال سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے۔
کھانسی اور زکام
کھانسی، سردی زکام، وائرلانفیکشن ہونے پر کالی مرچ پاو¿ڈر ڈال کر چائے بنائیں. کالی مرچ کی چائے پینے سے ان سب سے راحت ملتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...