Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے تقویٰ گرلز کالج میں داخلہ ٹیسٹ15 ستمبر کو ہوں گے

تقویٰ گرلز کالج میں داخلہ ٹیسٹ15 ستمبر کو ہوں گے

 taqwaگیارہویں جماعت میں داخلے کیلئے تقویٰ گرلز کالج میں داخلہ ٹیسٹ15ستمبر کو ہوں گے۔داخلہ ٹیسٹ میں 50فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنیوالی طالبات کو اسکالر شپ دی جائے گی۔ تقویٰ گرلز کالج کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گیارہویں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ 15ستمبرصبح 9 بجے تقویٰ گرلز کالج گلشن اقبال برانچ میں ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...