Monday, October 26, 2020
Home Trending ہائی کورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی پر عمل درآمد روکنے کی...

ہائی کورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی پر عمل درآمد روکنے کی درخواست مسترد کردی

saulatmirzanewPicl320x180کراچی،سندھ ہائی کورٹ نے صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے فیصلے میں موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
واضح رہے کہ گزشتہ صولت مرزا کی اہلیہ نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنے شوہر کی سزا پر عمل درآمد روکنے کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کو دوبارہ کھولا جائے اور صولت مرزا نے اپنے بیان حلفی میں جن 6 افراد کے نام لئے ہیں ان سے تحقیقات کی جائے تاکہ اس قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جاسکے، تحقیقات مکمل ہونے تک صولت مرزا کی سزا پر عمل درآمد روک دیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...