کراچی، ہجرت کالونی میں گھر کی سڑھیوں سے گرکر ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی، ذرائع کے مطابق 25 سالہ ،مہرین سڑھیوں سے اترتے ہوئے پائوں پھسلنے سے لڑکھڑاتی ہوئی فرش پر جاگری سر پر جوٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئی، لاش کو اسپتال منتقل کردیا کیا