Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سونا دن بہ دن مزید مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ 60 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 44...

جامعہ کراچی میں گورنر سندھ آج سنگ بنیاد رکھیں گے

جامعہ کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین فیکلٹی آف لاء کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب آج دوپہر 03:30 بجے نزد کراچی یونیورسٹی برنس...

سندھ اوپن گالف چیمپیئن شپ آج سے شروع

22 ویں سندھ اوپن گالف چیمپیئن شپ آج سے شروع ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپن گالف چیمپیئن شپ 22 سے 24 جنوری...

ہمیں حق نہ ملا تو چھین لیں گے، مصطفی کمال

کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جبر کی حکومت چل سکتی ہے ظلم کی نہیں، انہوں نے وفاق اور سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسائل حل نہ ہوئے تو ہم اپنے حقوق چھین لیں گے، انہوں نے کہا کہ 8 نومبر کے جلسے میں کراچی کے لوگ ہونگے اندرون سندھ سے کوئی نہیں آئے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat