کراچی۔ سچل تھانے کا ہیڈ محرر راجہ منہاس نے غیرقانونی دھندے کے ریٹ مقرر کردیئے، میڈیا کو موصول ہونےوالی ویڈیو کے مطابق ایس ایچ او علاقے میں غیرقانونی کام بند کرواتا تو ہیڈ محرر راجہ منہاس دگنی قیمت پر وہی کام شروع کروادیتا ہے، ویڈیو میں دیکھا اور سنا جاسکتا ہے کہ ہیڈ محرر کہتا ہے کہ رشوت دو کھل کر کام کرو کوئی روکنے والا نہیں ہے،